صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلّی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف آیوروید اے آئی آئی اے کا دورہ کریں گی۔ وہ آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف آیوروید کے آٹھویں یوم تاسیس کی تقریبات میں لوگوں سے خطاب کریں گی۔
Site Admin | October 9, 2024 9:57 AM
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلّی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف آیوروید اے آئی آئی اے کا دورہ کریں گی