ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

November 4, 2025 9:20 AM

printer

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج صبح نینی تال میں نیم کرولی بابا کے آشرم Kainchi دھام جائیں گی

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج صبح نینی تال میں نیم کرولی بابا کے آشرم Kainchi دھام جائیں گی۔ Kainchi دھام مندر کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ صدر جمہوریہ کی آمد کے تناظر میں عقیدتمندوں سے زور دے کر کہا گیا ہے کہ وہ آج صرف دو پہر بعد ہی مندر آئیں۔ محترمہ مرمو آج نینی تال میں کماؤں یونیورسٹی کے 20 ویں جلسہئ تقسیم اسناد میں بھی شرکت کریں گی۔ صدر جمہوریہ اتراکھنڈ کے اپنے تین روزہ دورے کے دوسرے دن کَل نینی تال پہنچی ہیں۔ سکیورٹی وجوہات کی بنا پر ضلعے میں ڈرون اُڑانے کی اجازت نہیں ہے۔ ضلع کو ڈرون پرواز کیلئے ممنوعہ علاقہ قرار دیا گیا ہے۔×