October 17, 2025 3:02 PM

printer

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج شام نئی دلّی میں آدی کرمیوگی ابھیان سے متعلق قومی کانفرنس میں شرکت کریں گی

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلّی میں ”آدی کرم یوگی ابھیان“ کے قومی کانکلیو میں شرکت کریں گی۔ قبائلی امور کی وزارت وزیر اعظم نریندر مودی کے وِکست بھارت کے نظریے کے تحت اس کانکلیو کا انعقاد کر رہی ہے۔ یہ کانکلیو PMJANMAN اور Dharti Aba Abhiyan کے ساتھ ہم آہنگ ہیں۔ اِس کانکلیو میں Tribal Village Vision 2030 پر نظریات سے نفاذ تک توجہ مرکوز کی جائے گی۔ اِس تقریب کی ایک اہم خصوصیت Tribal Village Vision 2030 کا نظریہ ہے، جس کا مقصد ملک گیر سطح پر قبائلی برادری کے ساتھ صلاح مشورے کے بعد 50 ہزار سے زیادہ گاؤوں میں اقدامات کے منصوبوں پر مبنی پالیسی معلومات، نفاذ کے طریقہئ کار اور پروجیکٹس سے متعلق حکمتِ عملی کو یقینی بنانا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔