January 15, 2026 9:46 AM

printer

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج سے پنجاب اور راجستھان کے دو روزہ دورے پر رہیں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج سے پنجاب اور راجستھان کے دو روزہ دورے پر رہیں گی۔ صدر جمہوریہ، آج امرتسر کی گرو نانک دیو یونیورسٹی کے 50 ویں سالانہ جلسہئ تقسیم اسناد میں شرکت کریں گی۔ صدر جمہوریہ کَل جالندھر میں ڈاکٹر بی آر امبیڈکر نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے 21 ویں جلسہئ تقسیم اسناد میں بھی شریک ہوں گی۔ اِسی دن صدر جمہوریہ جے پور میں راما نند مشن کی جانب سے منعقد کیے جانے والے ایک ہزار 8 کُنڈیہ ہنومان مہایگیہ میں بھی حصہ لیں گی۔×