July 31, 2025 2:55 PM

printer

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج جھارکھنڈ میں AIIMs دیوگھر کے پہلے جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج جھارکھنڈ میں AIIMs دیوگھر کے پہلے جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت کریں گی۔ صدر مرمو جلسہئ تقسیم اسناد کی تقریب کے دوران سونے کے تمغے جیتے والے 4 طلبا اور 5 ہونہار طلبا کو اعزاز عطا کریں گی۔ صدر جمہوریہ کل IIT-ISM دھنباد کے 45 ویں جلسہئ تقسیم اسناد میں شرکت کریں گی، جہاں وہ 20 گولڈ میڈلسٹ طلبا کو اعزاز سے نوازیں گی۔ صدر جمہوریہ کے دورے کے تناظر میں دیوگھر، دھنباد اور رانچی سمیت جھارکھنڈ کے تین شہروں میں سکیورٹی انتظامات سخت کر دے گئے ہیں۔ ×