صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، کل سے ہریانہ، چنڈی گڑھ اور پنجاب کے تین روزہ دورے پر رہیں گے۔ اپنے دورے کے پہلے دن وہ حصار کے گرُو جَم بھیشور یونیورسٹی آف سائنس و ٹیکنالوجی کی تقسیم اسناد کی تقریب میں شرکت کریں گی۔ اسی دن صدر جمہوریہ برہم کماری کی گولڈن جوبلی تقریبات کے موقع پر ایک ریاستی سطح کی مہم ”روحانی تعلیم برائے مجموعی فلاح و بہبود“ کا آغاز کریں گی۔
Site Admin | March 9, 2025 9:55 PM
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، کل سے ہریانہ، چنڈی گڑھ اور پنجاب کے تین روزہ دورے پر رہیں گے