January 24, 2026 3:28 PM

printer

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر سی پی رادھاکرشنن اور وزیراعظم نریندر مودی نے آج اترپردیش کے یوم تاسیس کے موقع پر ریاست کے لوگوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر سی پی رادھاکرشنن اور وزیراعظم نریندر مودی نے آج اترپردیش کے یوم تاسیس کے موقع پر ریاست کے لوگوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں صدر جمہوریہ مرمو نے کہا کہ عظمت رفتہ کی تاریخ اور گوناگوں ثقافت والی یہ سرزمین، بھارت کے ترقیاتی سفر کا مضبوط ستون رہی ہے۔×