صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر سی پی رادھا کرشنن اور وزیر اعظم نریندر مودی نے دھماکے میں مرنے والوں کے کنبوں اور اُن کے عزیز و اقارب سے تعزیت کا اظہار کیا ہے اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔

ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر وزیر اعظم نے کہا ہے کہ حکام متاثرہ افراد کی مدد کر رہے ہیں۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے اس واقعے کو بہت تکلیف دہ اور افسوسناک قرار دیا ہے اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔