ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 26, 2024 10:22 AM | President Bal Puraskar

printer

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، سات زمروں میں 17 بچوں کو ان کے غیر معمولی کاموں کے لیے آج نئی دلی میں پردھان منتری راشٹریہ بال پُرسکار عطا کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، سات زمروں میں 17 بچوں کو ان کے غیر معمولی کاموں کے لیے آج نئی دلی میں پردھان منتری راشٹریہ بال پُرسکار عطا کریں گی۔ صدر جمہوریہ 14 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے بچوں کو فنون اور ثقافت، بہادری، اختراع، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، سماجی خدمات، کھیل کود اور ماحولیات کے شعبوں میں اُن کے کاموں کے صلے میں  بال پُرسکار عطا کریں گی۔ ہر ایوارڈ پانے والے کو ایک میڈل، ایک سر ٹیفکیٹ، ایک توصیف نامہ دیا جائے گا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔