ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 23, 2025 9:43 AM | Kerala Prez Visit

printer

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، جو کیرالہ کے 4 روزہ دورے پر ہیں، آج کیرالہ کے راج بھون میں سابق صدر جمہوریہ آنجہانی کے-آر نارائنن کے مجسمے کی نقاب کشائی کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، جو کیرالہ کے 4 روزہ دورے پر ہیں، آج کیرالہ کے راج بھون میں سابق صدر جمہوریہ آنجہانی کے-آر نارائنن کے مجسمے کی نقاب کشائی کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج صبح کیرالہ راج بھون میں سابق صدر جمہوریہ آنجہانی کے-آر نارائنن کے مجسمے کی نقاب کشائی کریں گی۔ اس کے بعد وہ ترووننت پورم کے نزدیک Varkala میں Sivagiri مٹھ میں سری نارائن گرو سمادھی کی صدی تقریبات میں شرکت کریں گی۔ دوپہر میں محترمہ مرمو پالا میں سینٹ تھامس کالج کی پلیٹینم جوبلی تقریبات میں مہمانِ خصوصی ہوں گی۔ کل صدر جمہوریہ درشن کے لیے سبری مالا مندر گئی تھیں۔ اس کے بعد انہوں نے ترووننت پورم میں کیرالہ کے گورنر کی میزبانی میں عشائیہ میں شرکت کی تھی۔