صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، آج سے کرناٹک اور تمل ناڈو کے تین روزہ دورے پر جائیں گی۔ وہ آج میسورو کے، گویائی اور سماعت کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات میں شرکت کریں گی۔
کَل وہ چنئی میں سِٹی یونین بینک کے، 120 ویں یومِ تاسیس کی تقریبات میں شرکت کریں گی۔
صدر جمہوریہ، Thiruvarur میں تمل ناڈو کی مرکزی یونیورسٹی کے 10 ویں جلسہئ تقسیمِ اسناد میں بھی شرکت کریں گی۔×