November 26, 2025 10:59 PM

printer

صدرِ جمہوریہ نے سپریم کورٹ کے زیرِ اہتمام یومِ آئین کی تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کا آئین ملک کا قومی وقار ہے اور اس کی دفعات پر عمل کرنا ہر شہری کا فرض ہے۔

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے نئی دلّی میں سپریم کورٹ کے زیرِ اہتمام یومِ آئین کی تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کا آئین ملک کا قومی وقار ہے اور اس کی دفعات پر عمل کرنا ہر شہری کا فرض ہے۔

نائب صدر جناب سی پی رادھا کرشنن نے آج نئی دلّی میں یومِ آئین کی تقریبات کے دوران Coffee Table Book کا اجراء کیا۔ نائب صدر نے کہا کہ وکست اور آتم نربھر بھارت کی جانب ملک کے سفر کو مساوات، انصاف، آزادی اور اخوت کے آئینی اصولوں سے تحریک حاصل ہوتی ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔