صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو کیرالہ کے چار دن کے دورے پر کَل تھرواننتا پورم پہنچیں گی۔ صدرِ جمہوریہ بدھ کے روز درشن کیلئے سبری مالا مندر جائیں گی۔ جمعرات کے روز صدر دروپدی مرمو تھرواننتا پورم کے راج بھون میں سابق صدر جمہوریہ کے آر نارائنن کے مجسمے کی نقاب کشائی کریں گی۔
Site Admin | October 20, 2025 9:46 PM
صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو کیرالہ کے چار دن کے دورے پر کَل تھرواننتا پورم پہنچیں گی