November 6, 2024 10:22 PM

printer

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو کَل گوا جائیں گی

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو کَل گوا جائیں گی۔ صدرِ جمہوریہ ”Day at Sea“ پروگرام میں شرکت کریں گی۔ اس پروگرام میں INS وِکرانت سے فلائنگ آپریشن کی ایک جھلک سمیت بھارتی بحریہ کے جنگی طیاروں کی آپریشنل صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا جائے گا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔