صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو کَل سے تین ریاستوں کے پانچ روزہ دورے پر روانہ ہوں گی۔ صدرِ جمہوریہ بہار، مدھیہ پردیش اور گجرات کا دورہ کریں گی، جو پہلی مارچ کو ختم ہوگا۔ اپنے دورے کے پہلے دن وہ بہار کے پٹنہ میڈیکل کالج کی صد سالہ تقریبات میں شامل ہوں گی۔ اپنے دورے کے دوسرے دن صدرِ جمہوریہ مدھیہ پردیش کے چھترپور میں Gadha کے مقام پر باگیشور جَن سیوا سمیتی کی جانب سے منعقد شادی کی ایک اجتماعی تقریب میں شرکت کریں گی۔
Site Admin | February 24, 2025 9:28 PM
صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو کَل سے تین ریاستوں کے پانچ روزہ دورے پر روانہ ہوں گی