پارلیمانی امور کے وزیر کرن ریجیجو نے کہا ہے کہ صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے 21 جولائی سے 21 اگست تک پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس طلب کرنے کی سرکار کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب ریجیجو نے بتایا کہ یومِ آزادی کی تقریبات کے مدّنظر 13 اور 14 اگست کو بھی پارلیمنٹ کی کارروائی نہیں ہوگی۔
Site Admin | July 3, 2025 3:54 PM
صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے 21 جولائی سے 21 اگست تک پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس طلب کرنے کو منظوری دے دی ہے
