صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ موجودہ جغرافیائی اور سیاسی حالات و واقعات اور ابھرتے ہوئے سکیورٹی چیلنجوں کی وجہ سے فوری طور پر بہتر اور بالکل درست فیصلہ سازی کی ضرورت ہے۔ صدرِ جمہوریہ نے یہ بات آج راشٹرپتی بھون میں انڈین ڈیفنس اکاؤنٹس سروس 2024 بیچ کے زیرِ تربیت افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ صدرِ جمہوریہ نے کہا کہ انڈین ڈیفنس اکاؤنٹس سروس کو، بھارتی مسلح افواج اور متعلقہ اداروں کے مالی وسائل کے بندوبست میں ایک اہم مقام حاصل ہے۔
Site Admin | December 24, 2025 9:54 PM
صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ موجودہ جغرافیائی اور سیاسی حالات و واقعات اور ابھرتے ہوئے سکیورٹی چیلنجوں کی وجہ سے فوری طور پر بہتر اور بالکل درست فیصلہ سازی کی ضرورت ہے۔