January 12, 2026 9:40 PM

printer

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے کَل اور اِس مہینے کی 14 تاریخ کو منائے جانے والے تہواروں، لوہڑی، مکر سنکرانتی، پونگل اور ماگھ بِیہُو کے موقع پر شہریوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے کَل اور اِس مہینے کی 14 تاریخ کو منائے جانے والے تہواروں، لوہڑی، مکر سنکرانتی، پونگل اور ماگھ بِیہُو کے موقع پر شہریوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ اپنے پیغام میں صدرِ جمہوریہ نے کہا کہ یہ تہوار ملک کی گوناگوں زرعی روایات کی علامت ہیں اور قومی یکجہتی کی روح کی عکاسی کرتے ہیں۔ اِس موقع پر صدرِ جمہوریہ نے امید ظاہر کی کہ سماج میں محبت اور یکجہتی کا جذبہ پروان چڑھتا رہے گا، جس سے سبھی کو ایک خوشحال ملک کی تعمیر کیلئے تحریک ملتی رہے گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔