صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے منی پور کے گورنر اجے کمار بھلّا کو ان کے اپنے فرائض کے ساتھ ساتھ ناگالینڈ کے گورنر کے فرائض بھی انجام دینے کی ذمہ داری سونپی ہے۔
راشٹرپتی بھون سے جاری ایک بیان کے مطابق، ناگالینڈ کے گورنرLa.Ganesan کے انتقال کے بعد صدر جمہوریہ نے جناب بھلّا کو ناگالینڈ کا گورنر مقرر کیا ہے۔x