October 23, 2025 3:10 PM

printer

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے معاشرے کے ہر طبقے کیلئے یکساں مواقع پر زور دیا ہے کیونکہ یہ وکست بھارت کے ویژن کے حصول کیلئے ضروری ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ’وکست بھارت‘ ویژن کی حصولیابی کیلئے، سبھی کیلئے اور خاص طور پر نظر انداز کی گئیں پسماندہ برادریوں کیلئے مساوی مواقع فراہم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

S/B Prez Murmu on Viksit Bharat

آج کیرالہ میں راج بھون کے مقام پر سابق صدر جمہوریہ کے آر نارائنن کے مجسمے کی نقاب کشائی کرتے ہوئے،   محترمہ مومو نے ملک کی تعمیر میں اُن کی دیانتداری، جذبے اور عہد بستگی کی وراثت کی ستائش کی۔ محترمہ مرمو نے تہذیب اور معاشرے کی ترقی کی بنیاد کے طور پر تعلیم میں کے آر نارائنن کے عقیدہ کو اُجاگر کیا۔ کیرالہ کے گورنر راجیندر وشواناتھ Arlekar، سابق صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند اور بہار کے گورنر عارف محمد خان نے اس تقریب میں شرکت کی۔ جناب رام ناتھ کووند نے کے آر نارائنن کے ایک چھوٹے سے گاؤں سے اُٹھ کر بھارت کے اعلی ترین عہدے پر پہنچنے کو لاکھوں افراد کیلئے ایک ترغیب  قرار دیا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔