November 7, 2025 2:50 PM

printer

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے قومی گیت وندے ماترم کے، آج 150 سال پورے ہونے کے موقع پر اِس گیت کو خراجِ عقیدت پیش کیا

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے قومی گیت وندے ماترم کے، آج 150 سال پورے ہونے کے موقع پر اِس گیت کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، انہوں نے کہا کہ بَنکِم چندر چٹوپادھیائے نے، اِس لافانی وندے ماترم گیت کی دُھن 19 ویں صدی میں بنائی تھی، جب 1950 میں سودیشی تحریک کے دوران، برطانوی حکمرانی کے خلاف سنیاسی بغاوت کا سلسلہ جاری تھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔