ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 23, 2025 3:36 PM

printer

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے سوامی دیانند سرسوتی کو اُن کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے سوامی دیانند سرسوتی کو اُن کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر صدرِ جمہوریہ نے کہا کہ سوامی دیانند کی طرف سے چلائے گئے تعلیم اور سماجی اصلاحات کے پروگرام نے معاشرے میں مثبت تبدیلی لانے میں ایک اہم کردار ادا کیا ہے۔ x