صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے راشٹر پتی بھون کے Mitti Cafe کو سب کی شمولیت والے، برابری اور بے پناہ امکانات سے تعبیر کیا ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں، صدرِ جمہوریہ نے، اِس Cafe میں دِویانگ جَن اور اُن کے کنبوں کے کردار کو اجاگر کرتے ہوئے، لوگوں کو Mitti Cafe کا تجربہ حاصل کرنے کی ترغیب دی۔ صدرِ جمہوریہ نے کہا کہ یہ Cafe ہر کسی کو سب کی شمولیت والا اور ایک رحم دِل سماج تیار کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔
Site Admin | November 8, 2025 2:50 PM
صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے راشٹر پتی بھون کے Mitti Cafe کو سب کی شمولیت والے، برابری اور بے پناہ امکانات سے تعبیر کیا ہے