صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ ایک بار پھر بھارت کو عالمی کاروبار اور علم کا مرکز بنائیں۔ انھوں نے آج نئی دلی میں انجینیئرننگ برآمدات کی فروغ سے متعلق کونسل کی Platinum جوبلی تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ صدر جمہوریہ نے بھارتی معیشت کے اور زیادہ خود کفیل ہونے اور برآمدات کے شعبے میں عمدہ کارکردگی کی ضرورت پر زور دیا۔ محترمہ دروپدی مرمو نے کہا کہ کووڈ کے دور میں آتم نربھر بھارت کی جو بنیاد رکھی گئی تھی، اُس کے نتیجے لگاتار سامنے آ رہے ہیں۔ x
Site Admin | September 8, 2025 2:50 PM | PREZ- EEPC EARLY
صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے بھارتی معیشت کو اور زیادہ خود کفیل بنانے اور برآمدات میں عمدہ کارکردگی کی ضرورت اجاگر کی ہے اور شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کو عالمی کاروباری اور علم کا مرکز بنائیں۔
