صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج مہارشی والمیکی جینتی کے موقعے پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر صدرِ جمہوریہ نے کہا کہ آدی کوی والمیکی نے جو رامائن مرتب کی تھی، اُس میں بھگوان شری رام اور زندگی کی موزوں اقدار کی وراثت کی باعثِ تحریک داستان بیان کی گئی ہے۔ نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن نے بھی والمیکی جیتنی کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا ہے کہ مہاریشی والمیکی کے خالص اور آدرش نظریے نے زمانہ قدیم سے ہندوستانی معاشرے اور کنبوں پر وسیع اثرات مرتب کیے ہیں۔
Site Admin | October 7, 2025 2:29 PM
صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج مہارشی والمیکی جینتی کے موقعے پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے