صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج مغربی بنگال کے Nadia ضلعے میں آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز AIIMS کلیانی کے پہلے جلسہئ تقسیمِ اسناد میں شرکت کی۔ اس جلسے میں مہمانِ خصوصی کے طور پر موجود صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے 48 ایم بی بی ایس گریجویٹ اور پوسٹ Doctoral سرٹیفکیٹس کورس PDCC کے اسکالروں کو ڈگریاں عطا کیں۔ صدرِ جمہوریہ نے اِس انسٹی ٹیوٹ سے اپنی پڑھائی مکمل کرنے والے طلباء سے کہا کہ وہ غریبوں اور پسماندہ لوگوں کی صحت کا ضرور خیال رکھیں۔
Site Admin | July 30, 2025 10:15 PM
صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج مغربی بنگال کے نادیہ ضلعے میں ایمس کلیانی کے پہلے جلسہئ تقسیمِ اسناد میں شرکت کی