ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 16, 2025 2:48 PM

printer

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج راشٹرپتی بھون میں Plumeria گارڈن، Banyan Grove اور Babbling Brook کا افتتاح کیا۔

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج راشٹرپتی بھون میں Plumeria گارڈن، Banyan Grove اور Babbling Brook کا افتتاح کیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں صدرِ جمہوریہ نے بتایا کہ اب یہ سب اُدیان کا ایک حصہ ہوگئے ہیں۔ x