November 9, 2025 3:06 PM

printer

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو آج لُواندا میں انگولا کے اپنے ہم منصب کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کرنے والی ہیں

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، آج Luanda میں  صدارتی محل میں انگولا کے اپنے ہم منصب Joao Manuel Goncalves Lourenco کے ساتھ باہمی مذاکرات کریں گی۔

توقع ہے کہ دونوں ممالک اس کے بعد آپسی مفادات کے امور پر کئی مفاہمت ناموں پر دستخط کریں گے اور اُن کا تبادلہ کریں گے۔

صدر جمہوریہ مرمو، افریقہ کے دو ملکوں، انگولا اور Botswana کے اپنے سرکاری دورے کے پہلے مرحلے میں کَل دیر شام Luanda پہنچی تھیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔