ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 26, 2025 4:04 PM | Republic Day Parade

printer

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو، تقریب کے مہمانِ خصوصی انڈونیشیا کے صدر Prabowo Subianto کے ہمراہ روایتی بگھی میں کَرتویہ پَتھ پہنچیں۔

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو، تقریب کے مہمانِ خصوصی انڈونیشیا کے صدر Prabowo Subianto کے ہمراہ روایتی بگھی میں کَرتویہ پَتھ پہنچیں۔ قومی پرچم لہرائے جانے کے بعد، 21 توپوں کی سلامی کے ساتھ قومی ترانہ گایا گیا۔

 105 ملی میٹر کی Light Field Guns کا استعمال کرتے ہوئے، توپوں کی سلامی دی گئی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں