ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 16, 2025 3:04 PM

printer

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیراعظم نریندر مودی نے جنم اشٹمی کے موقع پر سبھی ہم وطنوں کو مبارک باد پیش کی ہے

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیراعظم نریندر مودی نے جنم اشٹمی کے موقع پر سبھی ہم وطنوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر، صدر جمہوریہ مرمو نے کہا کہ بھگوان شری کرشن نے سبھی کی فلاح وبہبود کیلئے خود کو قف کرتے ہوئے پوری انسانیت کو دھرم کے راستے پر چلنے کی تلقین کی ہے۔ انہوں نے شہریوں پر زور دیا کہ وہ بھگوان کرشن کے دکھائے راستے پر چلیں اور معاشرے اور ملک کو مستحکم بنائیں۔ وزیراعظم نریندر مودی نے امید ظاہر کی کہ عقیدے، خوشی اور جوش وخروش کا مقدس تہوار جنم اشٹمی، لوگوں کی زندگیوں میں نئی توانائی پیدا کرے گا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں