November 7, 2024 9:56 AM

printer

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو آج گوا میں Day at Sea پروگرام میں شرکت کریں گی۔

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو آج گوا کا دورہ کریں گی۔ وہ  Day at Sea پروگرام میں شرکت کریں گی۔ یہ پروگرام بھارتی بحریہ کے جہاز INS وکرانت سے فلائنگ آپریشن کی جھلکیاں سمیت بھارتی بحریہ کے جنگجو طیاروں کے کام کاج کی صلاحیتوں کو اجاگر کرے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔