صحت کے مرکزی وزیر جے پی نڈا نے کہا ہے کہ GST اصلاحات سے حفظانِ صحت پر آنے والی لاگت کم ہوگی اور لوگوں کی زندگی بہتر ہوگی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، جناب نڈا نے کہا کہ اِن اقدامات سے غریب اور متوسط طبقے کے تئیں حکومت کے عہد کا اعادہ ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کینسر اور غیر عام بیماریوں سمیت زندگی بچانے والی 36 دواؤں پر GST ختم کیا جانا، سب کیلئے قابلِ استطاعت حفظانِ صحت فراہم کئے جانے کی جانب ایک بڑا قدم ہے۔ x
Site Admin | September 4, 2025 2:55 PM
صحت کے مرکزی وزیر جے پی نڈا نے کہا ہے کہ GST اصلاحات سے حفظانِ صحت پر آنے والی لاگت کم ہوگی اور لوگوں کی زندگی بہتر ہوگی۔
