December 9, 2025 9:55 AM

printer

صحت کے مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈّا نے کہا ہے کہ 2015 اور 2024 کے درمیان بھارت میں TB کے معاملات میں 21 فیصد کی کمی آئی ہے جو عالمی سطح سے تقریباً دو گنا زیادہ ہے۔

صحت کے مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈّا نے کہا ہے کہ 2015 اور 2024 کے درمیان بھارت میں TB کے معاملات میں 21 فیصد کی کمی آئی ہے جو عالمی سطح سے تقریباً دو گنا زیادہ ہے۔ پارلیمنٹ کے جاری موسم سرما کے اجلاس کے موقع پر کَل راجستھان کے ارکانِ پارلیمنٹ سے ملاقات کے دوران جناب نڈّا نے کہا کہ TB سے متعلق عالمی صحت تنظیم کی رپورٹ 2025 کے مطابق ملک میں اب TB کے کامیاب علاج کی شرح 90 فیصد ہے۔x