صحت کے مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈّا نے آج کہا کہ بھارت کی آیوش اور جڑی بوٹیوں کی برآمدات میں چھ فیصد کا اضافہ ہوا ہے، جو 2023-24 میں 649 ملین سے بڑھ کر 2024-25 میں 688 ملین سے زیادہ ہوگئی۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں جناب نڈّا نے کہا کہ آیوش برآمداتی ترقیاتی کونسل کے قیام نے، بھارت کی روایتی ادویہ اور جڑی بوٹیوں پر مشتمل مصنوعات کیلئے بین الاقوامی مطالبے میں اضافہ کیا ہے۔
Site Admin | January 15, 2026 9:34 PM
صحت کے مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈّا نے آج کہا کہ بھارت کی آیوش اور جڑی بوٹیوں کی برآمدات میں چھ فیصد کا اضافہ ہوا ہے، جو 2023-24 میں 649 ملین سے بڑھ کر 2024-25 میں 688 ملین سے زیادہ ہوگئی۔