November 12, 2025 3:35 PM | Nadda Pnemounia Day

printer

صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر جگت پرکاش نڈا نے ہر بچے کو نمونیا سے تحفظ فراہم کرنے کے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

 

صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر جگت پرکاش نڈا نے ہر بچے کو نمونیا سے تحفظ فراہم کرنے کے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ نمونیا کے عالمی دن پر سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر جناب نڈا نے مطلع کیا کہ حکومت نے مضبوط صحت نظام اور کمیونٹی بیداری کے ذریعے چھوٹی عمر میں نمونیا کے معاملات کو کم کرنے کی خاطر کامیابی کے ساتھ سماجی بیداری سے متعلق اقدامات اور SAANS پہل کا آغاز کیا ہے۔ وزیرِ موصوف نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ مہم کے پیغام، ”نمونیا نہیں تو بچپن صحیح“ سے اِس کی روک تھام اور بروقت علاج کیلئے جامع کوششوں کی تحریک ملتی ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔