October 10, 2025 9:52 PM

printer

صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈّا نے آج نئی دلّی میں عالمی ذہنی صحت کے دن کے موقع پر کئی نئے اقدامات کی شروعات کی ہے، جن میں قومی، ٹیلی، ذہنی صحت پروگرام کا MANAS ٹیلی ایپ شامل ہے

صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈّا نے آج نئی دلّی میں عالمی ذہنی صحت کے دن کے موقع پر کئی نئے اقدامات کی شروعات کی ہے، جن میں قومی، ٹیلی، ذہنی صحت پروگرام کا MANAS ٹیلی ایپ شامل ہے۔ MANAS ٹیلی ایپ میں اِس سے رابطہ کرنے کیلئے کئی زبانوں پر مشتمل یوزر انٹرفیس، اور لوگوں کیلئے چیٹ بوٹ کی سہولت کے ساتھ ساتھ ایمرجنسی کے دوران رہنمائی اور مدد حاصل کرنے کیلئے ایک ایمرجنسی ماڈیول بھی شامل ہے۔ یہ ایپ انگریزی اور ہندی زبانوں کے ساتھ ساتھ 10 علاقائی زبانوں میں دستیاب ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔