ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 18, 2025 9:39 PM

printer

صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر جناب جے پی نڈا نے آج کہا کہ بھارت کا سیمی کنڈکٹر سے متعلق خواب حقیقت میں بدل رہا ہے

صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر جناب جے پی نڈا نے آج کہا کہ بھارت کا سیمی کنڈکٹر سے متعلق خواب حقیقت میں بدل رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی سیمی کنڈکٹر کی صنعت ایک بڑی کامیابی حاصل کرنے کیلئے تیار ہے۔ اندازہ ہے کہ 2030 تک یہ صنعت 100 سے 110 ارب امریکی ڈالر مالیت کی ہوجائے گی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، جناب نڈا نے کہا کہ حکومت نے کئی اقدامات شروع کئے ہیں، جیسے الیکٹرانکس سسٹم ڈیزائن اور مینوفیکچرنگ، انڈیا سیمی کنڈکٹر مشن اور سیمی کون انڈیا پروگرام ، جس کا مقصد صنعت کو تعاون دینے کیلئے ایک مضبوط ایکو نظام قائم کرنا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔