صحت اور خاندانی بہبود کی وزیر مملکت انوپریا پٹیل نے کہا کہ مرکزی سرکار نے معیاری اور قابل استطاعت حفظان صحت کی رسائی میں اضافہ کرنے کی غرض سے ریاستی سرکاروں کے ساتھ اشتراک کیا ہے۔ نئی دلّی میں رائزنگ نارتھ ایسٹ اِنویسٹرس چوٹی میٹنگ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نجی شعبہ پورے شمال مشرقی خطے میں حفظان صحت کی بہتری میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ وزیر موصوف نے کہا کہ حکومت نے شمال مشرقی خطے میں لوگوں تک پہنچنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہے۔
Site Admin | May 24, 2025 3:26 PM
صحت اور خاندانی بہبود کی وزیر مملکت انوپریا پٹیل نے کہا کہ مرکزی سرکار نےحفظان صحت کی رسائی میں اضافہ کی غرض سے ریاستی سرکاروں کے ساتھ اشتراک کیا ہے