صحافیوں کی بین الاقوامی فیڈریشن نے کہا ہے کہ 2025 میں دنیا بھر میں کُل 128 صحافی اور میڈیا اہلکار ہلاک ہوئے، جس سے صحافت کیلئے یہ سب سے خونریز سال ثابت ہوا۔ ایک رپورٹ کے مطابق فیڈریشن نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ اور عرب ممالک سب سے خطرناک خطہ رہا، جہاں خاص طور سے جنگ کی رپورٹنگ کرتے ہوئے 74 اموات ہوئیں۔ صرف فلسطین میں ہی 56 صحافی کی موت ہوئی، جن کا تعلق غزہ جنگ سے ہے۔ دیگر ممالک میں یمن میں 13 اموات، یوکرین میں 8، سوڈان میں 6 اور بھارت اور پیرو میں 4-4 اموات ہوئیں۔ پاکستان، میکسیکو، فلپینس میں تین تین صحافی ہلاک ہوئے۔×
Site Admin | January 2, 2026 10:03 AM | IFJ-JOURNALISTS KILLED
صحافیوں کی بین الاقوامی فیڈریشن نے کہا ہے کہ 2025 میں دنیا بھر میں کُل 128 صحافی اور میڈیا اہلکار ہلاک ہوئے، جس سے صحافت کیلئے یہ سب سے خونریز سال ثابت ہوا۔