ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

November 20, 2025 2:54 PM

printer

صارفین کے مفاد کے تحفظ کی جانب 26 سرکردہ ای-کامرس پلیٹ فارمز نے Dark Patterns 2023 کی روک تھام اور انضباط سے متعلق رہنما خطوط کی تعمیل کی یقین دہانی پر مبنی خطوط جمع کیے

ڈیجیٹل مارکٹ پلیس میں صارفین کے مفاد کے تحفظ کی جانب اہم قدم کے طور پر 26 سرکردہ ای-کامرس پلیٹ فارمز نے رضاکارانہ طور پر Dark Patterns 2023 کی روک تھام اور انضباط سے متعلق رہنما خطوط کی تعمیل کی یقین دہانی پر مبنی خطوط جمع کیے۔ صارفین کے امور کی وزارت نے کہا کہ یہ پیشرفت، صارفین کو گمراہ کرنے والے جعل سازی بھرے آن لائن طریقہئ کار سے نمٹنے کی بھارت کی کوششوں میں اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ وزارت نے مزید کہا کہ سبھی 26 کمپنیوں نے اعلان کیا ہے کہ اُن کے پلیٹ فارم Dark Patterns سے پاک ہیں اور اُن پر کوئی گمراہ کن User Interface ڈیزائن نہیں ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔