February 25, 2025 10:35 AM

printer

شیوراج سنگھ چوہان آج نوئیڈہ ہاٹ میں Saras Aajeevika  میلے کا باضابطہ طور پر افتتاح کریں گے۔

دیہی ترقیاتی کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان آج اترپردیش کے نوئیڈہ ہاٹ میں Saras Aajeevika  میلے کا باضابطہ طور پر افتتاح کریں گے۔ اِس میلے کا مقصد دستکاروں اور کاریگروں کو اُن کی روزی روٹی اور شمولیت والی ترقی میں مدد کرنا ہے۔ دیہی ترقیات کی وزارت کے ذریعے دیہی ترقی اور پنچایتی راج کی وزارت کے قومی ادارے NIRDPR کے تعاون سے مشہور معروف Saras Aajeevika میلے 2025 کا یہ پانچواں ایڈیشن ہے۔ اِس سال کا موضوع ہے: روایت، آرٹ اور ثقافت ہے، جس میں لکھپتی  SHG Didisکی برآمداتی صلاحیت کے فروغ پر خصوصی توجہ مرکوز کی گئی ہے۔  Saras Aajeevika میلے میں مختلف ریاستوں کے ہینڈلومس، ساڑیاں اور ڈریس میٹیریلس کی شاندار نمائش کی جائے گی۔ میلے میں آنے والے لوگ 30 ریاستوں کے اپنی مدد آپ گروپوں کے ذریعے تیار کی گئی اشیا کو دریافت کر سکتے ہیں۔ میلہ دس مارچ تک جاری رہے گا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔