شہری ہوا بازی کے ڈائریکٹوریٹ جنرل کے جوائنٹ ڈائریکٹر سنجے K Bramhane کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی نے IndiGo کی پروازوں میں رکاوٹ پیدا ہونے کے سلسلے میں اپنی رپورٹ داخل کردی ہے۔ اِس ماہ کی 5 تاریخ کو یہ کمیٹی تشکیل دی گئی تھی تاکہ ملک بھر میں بڑے پیمانے پر پروازوں میں رکاوٹ پیدا ہونے کی وجوہات کا مجموعی طور پر جائزہ لیا جاسکے۔ چار ممبران پر مشتمل اِس کمیٹی نے کَل شام اپنی رپورٹ داخل کی ہے۔
Site Admin | December 27, 2025 9:42 PM
شہری ہوا بازی کے ڈائریکٹوریٹ جنرل کے جوائنٹ ڈائریکٹر سنجے K Bramhane کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی نے IndiGo کی پروازوں میں رکاوٹ پیدا ہونے کے سلسلے میں اپنی رپورٹ داخل کردی ہے