December 11, 2025 3:11 PM

printer

شہری ہوا بازی کے وزیر رام موہن نائیڈو نے ملک بھر میں اِنڈیگو کے کام کاج کا جائزہ لینے کیلئے وزارت کے کنٹرول روم کا دورہ کیا۔

شہری ہوا بازی کے وزیر رام موہن نائیڈو نے ملک بھر میں اِنڈیگو کے کام کاج کا جائزہ لینے کیلئے وزارت کے کنٹرول روم کا دورہ کیا۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر جناب نائیڈو نے کہا کہ مسافروں کی شکایات کے بروقت اِزالے کیلئے مستقل نگرانی رکھی جارہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کنٹرول روم کی ٹیم جلد کارروائی میں سُدھار اور مسافروں کی تشویش کے مؤثر اِزالے کیلئے ہر ممکن کوشش کررہی ہے۔×