ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

November 1, 2025 3:02 PM

printer

شہری ہوا بازی کے وزیر رام موہن نائیڈو نے نئی دلّی کے اڑان بھون میں Creche کی سہولت کا افتتاح کیا۔

شہری ہوا بازی کے وزیر رام موہن نائیڈو نے نئی دلّی کے اڑان بھون میں Creche کی سہولت کا افتتاح کیا۔ شہری  ہوا بازی کے وزیر نے کہا کہ زیادہ شمولیت والے، مددگار اور ملازمین کے موافق کام کی جگہ تشکیل دینے کی سمت میں یہ ایک اہم قدم ہے۔ یہ Creche چھ ماہ سے لے کر چھ سال تک کے بچوں کی روزانہ کی دیکھ بھال کرنے کیلئے ہر طرح کے آلات سے لیس ہے۔×