شہری ہوا بازی کی وزارت نے پچھلے دو ماہ میں ایئر لائنز کمپنیوں، ہوای اڈے کے آپریٹروں اور اِس سے وابستہ مختلف تنظیموں سے صلاح و مشورہ کیا تاکہ دھند کے موسم میں تیاری کو بہتر بنایا جاسکے۔ وزارت نے دھند سے متعلق چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے سکیورٹی ایجنسیوں سمیت سبھی کے ساتھ شراکت داری کی اہمیت پر زور دیا۔ شہری ہوا بازی کے وزیرKinjarapu رام موہن نائیڈو نے موسم کی رخنہ اندازیوں کے درمیان سفر کے تجربات کو چست درست کرنے، تاخیر کے واقعات کو کم کرنے اور زیادہ ہموار سفر کو یقینی بنانے پر زور دیا۔ x
Site Admin | January 1, 2025 10:26 PM
شہری ہوا بازی کی وزارت نے پچھلے دو ماہ میں ایئر لائنز کمپنیوں، ہوای اڈے کے آپریٹروں اور اِس سے وابستہ مختلف تنظیموں سے صلاح و مشورہ کیا
