December 28, 2025 9:44 PM

printer

شہری ہوا بازی کی وزارت نے مسافروں کی شکایات دور کرنے کی غرض سے چوبیس گھنٹے کام کرنے والا ایک کنٹرول روم قائم کیا ہے

شہری ہوا بازی کی وزارت نے ہفتے کے ساتوں دن چوبیس گھنٹے مسافروں کو تعاون فراہم کرنے والا ایک مستقل کنٹرول روم شروع کیا ہے تاکہ مسافروں کو تعاون اور بحران کی صورت میں ردّ عمل فراہم کرنے کیلئے ایک متحدہ اور مستقبل کیلئے تیار نظام قائم کیا جاسکے۔ شہری ہوا بازی کے سیکریٹری Samir کمار سنہا نے بتایا کہ یہ کنٹرول روم، ایک مرکز کے طور پر کام کرتا ہے، جس میں شہری ہوا بازی کی وزارت، شہری ہوا بازی کے ڈائریکٹریٹ جنرل، بھارت کی ایئر پورٹ اتھارٹی کے افسران، ایئر لائنز آپریٹرز اور دیگر اہم طرفین، اڑان بھون میں ایک ہی چھت کے نیچے یکجا ہوئے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔