December 11, 2025 2:51 PM

printer

شہری ہوا بازی سے متعلق ڈائریکٹوریٹ جنرل DGCA نے آج تیسرے پہر IndiGo کے سی ای او Pieter Elbers کو طلب کیا ہے

شہری ہوا بازی سے متعلق ڈائریکٹوریٹ جنرل DGCA نے آج تیسرے پہر IndiGo کے سی ای او Pieter Elbers کو طلب کیا ہے۔ IndiGo کی پروازوں میں ملک بھر میں تاخیر ہونے اور اِن کی منسوخی کے پیشِ نظر DGCA نے CEO کو طلب کیا ہے۔ اِس سے پہلے شہری ہوا بازی کے وزیر رام موہن نے IndiGo کی اعلیٰ انتظامیہ کے ساتھ صورتحال کو مستحکم کرنے کے اقدامات کا جائزہ لیا تھا۔ وزیرِ موصوف ملک بھر میں IndiGo کی پروازوں کے بارے میں جانکاری حاصل کرنے اور دیکھ بھال کیلئے وزارت کے کنٹرول روم بھی گئے تھے۔ جناب نائیڈو نے سوشل میڈیا پوسٹ پر کہا کہ مسافروں کی تکالیف اور پریشانیاں دور کرنے کیلئے حالات پر باقاعدگی سے نظر رکھی جارہی ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔