December 8, 2025 9:49 PM

printer

شہری ہوا بازی سے متعلق ڈائریکٹوریٹ جنرل DGCA کو وجہ بتاؤ نوٹس کے سلسلے میں IndiGo کا جواب موصول ہوا ہے، جو اُسے بڑے پیمانے پر فضائی خدمات میں رکاوٹ پیدا ہونے اور پروازیں منسوخ ہونے کیلئے دیا تھا

شہری ہوا بازی سے متعلق ڈائریکٹوریٹ جنرل DGCA کو وجہ بتاؤ نوٹس کے سلسلے میں IndiGo کا جواب موصول ہوا ہے، جو اُسے بڑے پیمانے پر فضائی خدمات میں رکاوٹ پیدا ہونے اور پروازیں منسوخ ہونے کیلئے دیا تھا۔ اپنے جواب میں IndiGo نے کہا ہے کہ وہ دِلی طور پر معافی چاہتا ہے اور صارفین کو ہوئی پریشانی کیلئے معذرت کا اظہار کرتا ہے۔ ایئرلائن نے اِس طرح رکاوٹ پیدا ہونے کو کئی معاملات کا اثر قرار دیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔