December 7, 2025 2:45 PM

printer

شہری ہوابازی کے ڈائریکٹوریٹ جنرل DGCA نے Indigo کے CEO کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا ہے، جس میں بڑے پیمانے پر پروازوں میں رکاوٹ اور مسافروں کو ہونے والی پریشانی کے تعلق سے وضاحت طلب کی گئی ہے

شہری ہوابازی کے ڈائریکٹوریٹ جنرل DGCA نے Indigo کے CEO پیٹر Elbers کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا ہے، جس میں بڑے پیمانے پر پروازوں میں رکاوٹ اور مسافروں کو ہونے والی پریشانی کے تعلق سے وضاحت طلب کی گئی ہے۔ انضباطی ادارے نے پروازوں کی آمدورفت میں خلل پڑنے کو منصوبہ بندی، نگرانی اور وسائل کے بندوبست میں کوتاہی اور غفلت قرار دیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔