شہری ہوابازی کے ڈائریکٹوریٹ جنرل DGCA نے پہلی بار ایئرانڈیا SATS ایئر پورٹ سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ AISATS کو سیفٹی منظوری دی ہے۔ اس سے بھارت، ملیشیا کے بعد ایشیاء بحرالکاہل خطہ میں دوسرا ملک بن گیا ہے، جس نے بین الاقوامی شہری ہوابازی کی تنظیم ICAO کی رہنمائی کے مطابق ایک جامع فریم ورک نافذ کیا ہے۔ DGCA کے اس قدم کا مقصد سیفٹی کے بندوبست سے متعلق نظام SMS کو مضبوط کرنا اور پورے بھارت میں گراؤنڈ ہینڈلنگ آپریشن میں ریگولیٹری نگرانی بڑھانا ہے۔×
Site Admin | September 2, 2025 9:41 AM | DGCA-AISAT
شہری ہوابازی کے ڈائریکٹوریٹ جنرل DGCA نے ایئرانڈیا SATS کیلئے سیفٹی کی منظوری دی ہے، جوکہ بھارت میں گراؤنڈ ہینڈلنگ آپریشن کی پہلی کمپنی ہے۔
